میں ایک سادہ، ذمہ دار اور خاندانی اقدار پر یقین رکھنے والا انسان ہوں۔ مجھے دیانت داری، احترام اور سمجھ بوجھ کو زندگی میں بہت اہمیت حاصل ہے۔ میں محنتی ہوں اور اپنے گھر والوں کا خیال رکھنا اپنی ذمہ داری سمجھتا ہوں۔ مجھے ایک ایسی شریکِ حیات کی تلاش ہے جو بااخلاق، سمجھدار اور خاندانی روایات کی قدر کرنے والی ہو تاکہ ہم ایک خوشگوار اور بااعتماد زندگی گزار سکیں
35 Boy seeking Rishta for Polygamy, married with 3...